🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حج کے دوران قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ترغیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17
من حج البيت ولم يزرني فقد جفاني
جس نے بیت اللہ کا حج کیا اور میری زیارت نہ کی تو بلاشبہ اس نے مجھ پر زیادتی کی۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 17]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ذہبی رحمہ اللہ، امام صغانی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [ترتيب الموضوعات 600] ، [الموضوعات للصغاني 52] ، [الفوائد المجموعة للشوكاني 326]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں