مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حج کے دوران قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی فضیلت
حدیث نمبر: 18
من حج فزار قبري بعد موتي، كان كمن زارني فى حياتي
”جس نے حج کیا اور میری وفات کے بعد میری قبر کی زیارت کی تو وہ ایسے شخص کی مانند ہے جس نے میری زندگی میں ہی میری زیارت کی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 18]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [قاعدة جليلة لابن تيمية 57] ، [السلسلة الضعيفة 47] ، مزید دیکھئے: [ذخيرة الحفاظ لابن القيسراني 5250/4]
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [قاعدة جليلة لابن تيمية 57] ، [السلسلة الضعيفة 47] ، مزید دیکھئے: [ذخيرة الحفاظ لابن القيسراني 5250/4]
الحكم على الحديث:
موضوع