مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
میرے صحابہ ستاروں مانند ہیں
حدیث نمبر: 21
إنما أصحابي مثل النجوم فأيهم اخذتم بقوله اهتديتم
”بلاشبہ میرے صحابہ ستاروں جیسے ہیں، پس ان میں سے جس کے قول کو بھی تم پکڑ لو گے ہدایت پا جاؤ گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 21]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن حزم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ جھوٹی اور باطل خبر ہے، ہرگز ثابت نہیں۔ [الأحكام فى أصول الأحكام 64/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 66] ، مزید دیکھئے: [جامع بيان العلم و فضله لابن عبدالبر 91/2]