مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کسی بھی صحابی کی اتباع ذریعہ ہدایت
حدیث نمبر: 20
أصحابي كالنجوم بايهم اقتديتم اهتديتم
”میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں، ان میں سے جس کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پا جاؤ گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 20]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن حزم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ جھوٹی اور باطل خبر ہے، ہرگز ثابت نہیں۔ [الأحكام فى أصول الأحكام 64/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 66] ، مزید دیکھئے: [جامع بيان العلم و فضله لابن عبدالبر 91/2]