🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مومن کے جوٹھے میں شفا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25
سؤر المؤمن شفاء
”مومن کا جوٹھا شفا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 25]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الأسرار المرفوعة 217] ، [كشف الخفاء 1500/1] ، [السلسلة الضعيفة 78]

الحكم على الحديث:
لا أصل له
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں