🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


خلیفہ مہدی کی آمد کی علامت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 26
إذا رايتم الرايات السود خرجت من قبل خراسان، فأتوها ولو حبوا، فإن فيها خليفة الله المهدي
”جب تم دیکھو کہ سیاہ جھنڈے خراسان کی جانب سے نکل پڑے ہیں تو ان کی جانب آؤ خواہ تمہیں پیٹھ کے بل گھسٹ کر ہی آنا پڑے، کیونکہ ان میں اللہ کا خلیفہ ”مہدی“ موجود ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 26]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[المنار المنيف لابن قيم 340] ، [الموضوعات لابن الجوزي 39/2] ، [تذكرة الموضوعات 233]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں