🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی بات بلا مقصد نہیں بھلائی جاتی تھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 28
أما إني لا انسي، و لكن أنس لأ شرع
خبردار! بے شک میں بھولتا نہیں، لیکن میں بھلا دیا جاتا ہوں تاکہ میں شریعت کے احکام مقرر کروں۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 28]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الأحاديث التي لا أصل لها في الاحياء للسبكي 357] ، [السلسلة الضعيفة 101]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں