🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


لوگ مرنے کے بعد ہوش میں آئیں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 29
الناس نيام فاذا ماتوا انتبهوا
لوگ سوئے ہوئے ہیں، جب وہ مریں گے تب جاگیں گے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 29]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الأسرار المرفوعة 555] ، [الفوائد المجموعة 766] ، [تذكرة الموضوعات 200]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں