🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عربی زبان کی شان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 34
انا عربى و القرآن عربى و لسان أهل الجنة عربى
میں عربی ہوں، قرآن عربی ہے اور اہل جنت کی زبان بھی عربی ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 34]
تخریج الحدیث: { «؟» }:
[تذكرة الموضوعات 112] ، [المقاصد الحسنة 31] ، [تنزيه الشريعة 30/2]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں