مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قرآن کا دل سورہ یٓس
حدیث نمبر: 35
إن لكل شئي قلبا، و إن قلب القرآن ”يٓس“ من قرأها، فكأنما قرأ القرآن عشر مرات
”بلاشبہ ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل سورہ ”یٓس“ ہے۔ جس نے اسے (ایک بار) پڑھا گویا اس نے دس مرتبہ قرآن پڑھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 35]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[العلل لابن أبى حاتم 55/2] ، [السلسلة الضعيفة 169]
[العلل لابن أبى حاتم 55/2] ، [السلسلة الضعيفة 169]