🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مسجد کا پڑوسی گھر میں نماز ادا نہیں کر سکتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 37
لا صلاة لجار المسجد إلا فى المسجد
مسجد کے پڑوسی کی نماز صرف مسجد میں ہی ہوتی ہے (گھر میں نہیں)۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 37]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعاف الدارقطني 362] ، [اللآلي المصنوعة 16/2] ، [العلل المتناهية 693/1]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں