🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حجر اسود اللہ کا دایاں ہاتھ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 38
الحجر الأسود يمين الله فى الأرض يصافح بها عباده
حجر اسود زمین میں اللہ کا دایاں ہاتھ ہے، وہ اس کے ساتھ اپنے بندوں سے مصافحہ کرتا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 38]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تاريخ بغداد للخطيب 328/6] ، [العلل المتناهية 944/2] ، [السلسلة الضعيفة 223]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں