🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


رضائے الٰہی اور اہل اسلام کے لیے فکر کی ترغیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 43
من أصبح وهمه غير الله عزوجل، فليس من الله فى شيء و من لم يهتم للمسلمين فليس منهم
جس نے صبح کی اور اس کا فکر و غم رضائے الٰہی کے علاوہ کچھ اور تھا تو اللہ تعالیٰ سے اس کا کوئی تعلق نہیں، اور جو مسلمانوں کے لیے غمگین و فکر مند نہیں ہوتا وہ ان میں سے نہیں۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 43]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة 233] ، [تذكرة الموضوعات 69] ، [السلسلة الضعيفة 309، 312]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں