🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


سورہ واقعہ کی تلاوت سے فقر و فاقے کا خاتمہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 42
من قرأء سورة الواقعة من كل ليلة لم تصبه فاقة ابدا
جس نے ہر رات سورہ واقعہ کی تلاوت کی اسے کبھی فاقہ نہیں پہنچے گا۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 42]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[العلل المتناهية 151/1] ، [تنزيه الشريعة 301/1] ، [الفوائد المجموعة 972]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں