🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نومولود کے کان میں اذان و اقامت کہنے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 50
من ولد له مولود فأذن فى أذنه اليمنى وأقام فى اذنه اليسرى لم تضره أم الصبيان
جس کے ہاں کوئی بچہ پیدا ہوا اور اس نے اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہی تو اسے ام الصبیان (ایک بیماری کا نام) کوئی نقصان نہیں پہنچائے گی۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 50]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الميزان للذهبي 397/4] ، [مجمع الزوائد للهيثمي، تخريج الاحياء 61/2]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں