مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ایک سنت زندہ کرنے سے سو شہیدوں کا ثواب
حدیث نمبر: 51
من تمسك بسنتي عند فساد أمتي فله أجر مائة شهيد
”جس نے میری امت کے فساد کے وقت میری سنت کو مضبوطی سے تھامے رکھا اس کے لیے 100 شہیدوں کا اجر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 51]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[ذخيرة الحفاظ 5174/4] ، [السلسلة الضعيفة 326]
[ذخيرة الحفاظ 5174/4] ، [السلسلة الضعيفة 326]