🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قریبی رشتہ دار نیکی کے زیادہ مستحق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 56
الأقربون أولى بالمعروف
قریبی رشتہ دار نیکی کے زیادہ مستحق ہیں۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 56]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الأسرار المرفوعة 51] ، [اللؤلؤ المرصوع 55] ، [المقاصد الحسنة للسخاوي 141]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں