مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جنت میںداخل ہونے والا آخری شخص
حدیث نمبر: 57
آخر من يدخل الجنة رجل من جهينة، يقال له: جهينه، فيسأله أهل الجنة: هل بقي أحد يعذب؟ فيقول: لا، فيقولون: عند جهينة الخبر اليقين
”سب سے آخر میں جنت میں داخل ہونے والا شخص قبیلہ جہینہ کا ایک فرد ہو گا، جسے جہینہ کہہ کر پکارا جائے گا۔ اہل جنت اس سے دریافت کریں گے کہ کیا کوئی ایسا شخص باقی ہے جسے عذاب دیا جا رہا ہو؟ وہ کہے گا: نہیں۔ تو وہ کہیں گے کہ جہینہ کے پاس یقینی خبر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 57]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الكشف الالهي للطرابلسي 1/161] ، [تنزيه الشريعة 391/2] ، [الفوائد المجموعة 1429]
[الكشف الالهي للطرابلسي 1/161] ، [تنزيه الشريعة 391/2] ، [الفوائد المجموعة 1429]