🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عورتوں کی رائے کی مخالفت کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 60
شاور وهن. يعني النساء. وخالفوهن
ان سے یعنی خواتین سے مشورہ کرو (مگر مشورہ کے بعد) ان کی مخالفت کرو۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 60]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [اللؤلؤ المرصوع 264] ، [تذكرة الموضوعات 128] ، [الأسرار المرفوعة 240]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں