مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
روز قیامت لوگوں کو ماؤں کے ساتھ بلایا جائے گا
حدیث نمبر: 61
يدعي الناس يوم القيامة بأمهاتهم سترا من الله عزوجل عليهم
”روز قیامت لوگوں کو ان کی ستر پوشی کے لیے ان کی ماؤں کے ساتھ بلایا جائے گا (کیونکہ اگر باپوں کے ساتھ پکارا گیا تو ممکن ہے کہ دنیا میں جو اس کا باپ تھا وہ حقیقت میں اس کا باپ ہی نہ ہو بلکہ باپ کوئی اور ہی ہو اور پھر میدان حشر میں برسر عام یہ بات ظاہر ہو جائے کہ وہ تو ولد زنا ہے)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 61]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[اللآلي المصنوعة للسيوطي 449/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 248/3] ، [ترتيب الموضوعات 1123]
[اللآلي المصنوعة للسيوطي 449/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 248/3] ، [ترتيب الموضوعات 1123]