🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اللہ کے فیصلے پر راضی نہ ہونے والے کو دوسرا رب تلاش کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 64
قال الله تبارك و تعالىٰ: من لم يرض بقضائي و يصبر على بلائي فليلتمس ربا سوائى
اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا: جو میرے فیصلے پر راضی نہ ہوا اور جس نے میری آزمائش پر صبر نہ کیا تو وہ میرے سوا کوئی اور رب تلاش کر لے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 64]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[الكشف الالهي للطرابلسي 625/1] ، [تذكرة الموضوعات 189] ، [الفوائد المجموعة 746]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں