🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


فاسق کی غیبت نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 65
ليس لفاسق غيبة
”فاسق و فاجر کی غیبت نہیں ہوتی (یعنی گنہگار کی غیبت کرنے سے گناہ نہیں ہوتا)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 65]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الأسرار المرفوعة للهروي 390] ، [المنار المنيف لابن القيم 301] ، [الكشف الالهي 764/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں