مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
استخارہ، مشورہ اور میانہ روی اختیار کرنے والے کے لیے بشارت
حدیث نمبر: 67
ما خاب من استخار، ولا ندم من استشار، ولا عال من اقتصد
”جس نے استخارہ کیا وہ (کبھی) خائب و خاسر نہ ہوا، جس نے مشورہ کیا وہ (کبھی) نادم و پیشمان نہ ہوا اور جس نے میانہ روی اختیار کی وہ (کبھی) فقیر نہ ہوا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 67]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الكشف الالهي 775/1] ، [السلسلة الضعيفة 611]
[الكشف الالهي 775/1] ، [السلسلة الضعيفة 611]