🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بال اور ناخن کاٹ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دفن کرنے کے لیے جنت البقیع بھیجتے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 68
كان إذا أخذ من شعره أو قلم أظفاره أو احتجم بعث به إلى البقيع فدفن
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بال یا ناخن کاٹتے یا پچھنے لگواتے تو ان بالوں کو بقیع الغرقد (کے قبرستان) کی طرف بھیجتے اور پھر وہ (وہاں) دفن کر دیے جاتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 68]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[العلل لابن أبي حاتم 337/2] ، [السلسلة الضعيفة 713]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں