🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بیت اللہ میں‌طواف ہی تحیۃ المسجد ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 76
تحية البيت الطواف
بیت اللہ میں‌تحیۃ المسجد طواف ہی ہے (یعنی مسجد حرام میں‌داخل ہوتے ہی طواف کرنے والے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ وہ بیٹھنے سے پہلے تحیۃ‌ المسجد بھی ادا کرے)۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 76]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الأسرار المرفوعة 130] ، [اللؤلؤ المرصوع 143]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں