🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نماز میں‌ انسان اللہ کے سامنے کھڑا ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 77
إن العبد إذا قام فى الصلاة فإنه بين عيني الرحمان فإذا التفت، قال له الرب: يا ابن آدم إلى من تلتفت؟ إلى من هو خير لك مني؟ ابن آدم! أقبل على صلاتك فأنا خير لك ممن تلتفت إليه
بلاشبہ بندہ جب نماز میں‌ کھڑا ہوتا ہے تو وہ رحمٰن کی دو آنکھوں کے درمیان ہوتا ہے اور اگر وہ اِدھر اُدھر جھانکے تو پروردگار اسے کہتا ہے، اے آدم کے بیٹے! تو کس کی طرف جھانکتا ہے؟ کیا کسی ایسی ہستی کی طرف (تو جھانک رہا ہے) جو تیرے لیے مجھ سے بھی بہتر ہے؟ اے آدم کے بیٹے! اپنی نماز میں توجہ رکھ، میں تیرے لیے اس سے بہتر ہوں جس کی طرف تو جھانک رہا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 77]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[الأحاديث القدسية الضعيفة والموضوعة للعيسوي 46] ، [السلسلة الضعيفة 1024]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں