🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نظر شیطان کا ایک تیر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 79
النظرة سهم من سهام ابليس من تركها خوفا من الله آتاه الله ايمانا يجد حلاوته فى قلبه
(غیر محرم کی طرف) دیکھنا ابلیس کے تیروں میں‌ سے ایک تیر ہے، جس نے اللہ تعالیٰ سے خائف ہو کر اسے چھوڑ دیا، اللہ تعالیٰ اسے ایسا ایمان عطا فرمائیں گے جس کی مٹھاس وہ اپنے دل میں‌محسوس کرے گا۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 79]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[الترغيب والترهيب للمنذري 106/4] ، [مجمع الزوائد للهيثمي 63/8] ، [تلخيص المستدرك للذهبي 314/4]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں