🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 86
حب الدنيا رأس كل خطيئة
دنیا کی محبت ہر گناہ کی بنیاد ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 86]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[أحاديث القصاص لابن تيمية 7] ، [الأسرار المرفوعة 163/1] ، [تذكرة الموضوعات 173]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں