🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قرآن کی دلہن سورہ رحمٰن ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 88
لكل شيء عروس و عروس القرآن الرحمٰن
ہر چیز کی دلہن ہوتی ہے اور قرآن کی دلہن سورہ رحمٰن ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 88]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
[السلسلة‌ الضعيفة 1350]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں