🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قوم کا سردار درحقیقت قوم کا خادم ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 89
سيد القوم خادمهم
قوم کا سردار ان کا خادم ہوتا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 89]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[المقاصد الحسنة‌ للسخاوي 579] ، [السلسلة‌ الضعيفة 1502]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں