🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ملک الموت کا سامنا کرنا کتنا سخت ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 93
لمعالجة ملك الموت أشد من ألف ضربة بالسيف
ملک الموت کا سامنا کرنا تلوار کی ہزار (1000) ضربوں سے زیادہ سخت ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 93]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[ترتيب الموضوعات للذهبي 1071] ، [الموضوعات لابن الجوزي 220/3]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں