مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کھانے کے آخر میں پانی پینے کی ممانعت
حدیث نمبر: 98
لا تجعلوا آخر طعامكم ماء
”پانی کو اپنے کھانے کی آخری چیز مت بناؤ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 98]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 2096]
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 2096]