🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


دنیاوی عیش و عشرت کے لیے مال جمع کرنے والا بے عقل ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 97
الدنيا دار من لا دار له ومال من لا مال له و لها يجمع من لا عقل له
دنیا ایسے شخص کا گھر ہے جس کا کوئی گھر نہیں اور ایسے شخص کا مال ہے جس کا کوئی مال نہیں‌ اور اس کے لیے وہی شخص (مال و متاع) جمع کرتا ہے جس میں عقل نہیں۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 97]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[الأحاديث التى لا أصل لها فى الاحياء للسبكي 344] ، [تذكرة الموضوعات للفتني 174]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں