🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


جہاد اصغر سے جہاد اکبر کی طرف
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 100
رجعنا من الجهاد الأصغر إلى الجهاد الأكبر
ہم جہاد اصغر سے جہاد اکبر کی طرف لوٹے ہیں۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 100]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }: اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الأسرار المرفوعة 211] ، [تذكرة الموضوعات للفتني 191]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [السلسلة‌ الضعيفة 478]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں