🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بلاوجہ چھوڑے گئے ایک روزے کی قضاء کبھی نہیں‌ دی جا سکتی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 101
من أفطر يوما من رمضان فى غير رخصة رخصها الله له، لم يقض صيام الدهر كله وان صامه
جس نے اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ کسی رخصت و اجازت کے بغیر رمضان کے کسی دن کا روزہ چھوڑا تو ساری زندگی کے روزے بھی اس کی قضا نہیں‌بن سکتے اگر وہ یہ روزے رکھ بھی لے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 101]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تنزيه الشريعة 148/2] ، [الترغيب والترهيب 74/2]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں