🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جنت میں داخل ہونے کا انداز
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 102
إن عبدالرحمٰن بن عوف يدخل الجنة حبوا
بے شک حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ جنت میں‌ پیٹھ کے بل گھسٹتے ہوئے داخل ہوں گے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 102]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[المنار المنيف لابن القيم 306] ، [الفوائد المجموعة للشوكاني 1184]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں