🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ تشریف آوری پر عورتوں اور بچوں کے اشعار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 104
لما قدم النبى صلى الله عليه وسلم المدينة جعل النساء والصبيان والو لائد يقولون: طلع البدر علينا وجب الشكر علينا۔۔۔ أيها المبعوث فينا من ثنيات الوداع۔۔۔ ما دعا لله داع جئت بالأمر المطاع
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو خواتین، بچے اور غلام یہ اشعار پڑھنا شروع ہو گئے: ہم پر چودھویں کا چاند طلوع ہوا ہے، ہم پر شکر واجب ہے، اے جنوب کی پہاڑیوں کی جانب سے ہم میں‌بھیجے جانے والے! تو ایسا حکم لے کر آیا ہے جس کی اطاعت واجب ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 104]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[أحاديث القصاص لابن تيمية 17] ، [تذكرة الموضوعات 196]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں