🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 105
إياكم والحسد، فإن الحسد يأكل الحسنات كما تأكل النار الحطب
حسد سے بچو، کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 105]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[التاريخ الكبير 272/1] ، [مختصر سنن أبى داؤد للمنذري 226/7]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں