مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
توحید کا اقرار عذاب سے نجات
حدیث نمبر: 113
من اقر لي بالتوحيد دخل حصني ومن دخل حصني امن من عذابي
”جس نے میری توحید کا اقرار کیا وہ میرے قلعے میں داخل ہو گیا اور جو میرے قلعے میں داخل ہو گیا وہ میرے عذاب سے امن میں آ گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 113]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[الاتحافات 596] ، [كنز العمال 158/1] ، شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2699/3]
[الاتحافات 596] ، [كنز العمال 158/1] ، شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2699/3]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا