الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
خوبصورتی اور بدصورتی کا سبب
حدیث نمبر: 114
انا الله خلقت العباد بعلمي، فمن اردت به خيرا منحته خلقا حسنا ومن اردت به سوء منحته خلقا سيئا
”میں اللہ ہوں، میں نے اپنے علم کے مطابق بندوں کو تخلیق کیا ہے، پس جس کے ساتھ میں خیر کا ارادہ کرتا ہوں اسے اچھی تخلیق (شکل و شباہت) عطا کرتا ہوں اور جس کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہوں اسے بری تخلیق عطا کرتا ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 114]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[جامع الأحاديث القدسية 5/1] ، [الاتحافات السنية ص: 88] ، [كنز العمال 5234]
[جامع الأحاديث القدسية 5/1] ، [الاتحافات السنية ص: 88] ، [كنز العمال 5234]
الحكم على الحديث:
ضعيف