🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ایمان کا خلاصہ نماز ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 166
لكل شىء صفوة و صفوة الايمان الصلاة و صفوة الصلاة التكبيرة الاولي
”ہر چیز کا ایک خلاصہ ہوتا ہے اور ایمان کا خلاصہ نماز ہے اور نماز کا خلاصہ تکبیر تحریمہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 166]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[مجمع الزوائد 293/1] ، [السلسلة الضعيفة 4323] ، [ضعيف الجامع الصغير 4736]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں