🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


کامل مومن وہ ہے جوآزمائش کو نعمت سمجھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 167
ليس بمومن مستكمل الايمان من لم يعد البلاء نعمة والرخاء مصيبة
”کسی بھی مومن کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہوتا جب تک وہ آزمائش کو نعمت اور خوشحالی کو مصیبت نہ سمجھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 167]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير4887] ، [مجمع الزوائد 52/1] ، [السلسلة الضعيفة 4374]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں