🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


صبح کے وقت نماز فجر کے لیے جانے والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 170
من غدا الي صلاة الصبح غدا براية الايمان ومن غدا الي السوق غدا براية ابليس
”جو شخص صبح کے وقت نماز فجر کے لئے گیا وہ ایمان کا جھنڈا تھامے ہوئے ہے اور جو صبح کے وقت بازار کی طرف گی وہ ابلیس کا جھنڈا تھامے ہوئے ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 170]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5711] ، [المسند الجامع 73/61] ، [كنز العمال 366/7] ، [مشكاة المصابيح 640]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں