🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


شرابی سے ایمان نکال لیا جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 169
من شرب الخمر نزع الله منه الايمان كما يخلع الانسان القميص من راسه
”جو شخص شراب پیتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے اس طرح ایمان نکال لیتے ہیں جیسے انسان قمیص اپنے سر کی جانب سے اتار دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 169]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 1274] ، [كنز العمال 314/5] ، [ضعيف الجامع الصغير 5610]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں