الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ایمان میں کمی بیشی کفر ہے
حدیث نمبر: 179
الايمان مثبت فى القلب كالجبال الرواسي و زيادته و نقصه كفر
”ایمان مضبوط پہاڑوں کی مانند دل میں جاگزیں ہوتا ہے، اس میں کمی بیشی کفر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 179]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 464]
[السلسلة الضعيفة 464]
الحكم على الحديث:
موضوع