🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ایمان میں زیادتی کفر اور کمی شرک ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 180
جاء وفد ثقيف الي رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالوا يا رسول الله! الايمان يزيد و ينقص؟ قال: لا، الايمان مكمل فى القلب زيادته كفر و نقصانه شرك
”وفد ثقیف نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر دریافت کیا کہ کیا ایمان میں کمی بیشی ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، ایمان دل میں مکمل ہے، اس میں زیادتی کفر اور اس میں کمی شرک ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 180]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تخريج الطحاوية للألباني ص: 378]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں