مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ایمان میں کمی بیشی نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 181
الايمان لا يزيد ولا ينقص
”نہ تو ایمان زیادہ ہوتا ہے اور نہ ہی کم۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 181]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ [الموضوعات لابن الجوزي 132/1]
امام سیوطی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے، اسے احمد بن عبد اللہ الشیبانی نے وضع کیا ہے۔ [اللآلى المصنوعة 42/1] ، مزید دیکھئے: [أحاديث لا تصح ص: 1] ، [اللآلي المنثورة فى الأحاديث المشهورة ص: 32]

الحكم على الحديث:
موضوع