الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قابل رشک مومن دبلا پتلا
حدیث نمبر: 188
اغبط اوليائى عندي منزلة رجل مومن خفيف الحاذ ذو حظ من صلاة
”میرے نزدیک مقام و مرتبہ کے لحاظ سے میرے اولیاء میں سے سب سے زیادہ قابل رشک وہ مومن ہے جو دبلا پتلا ہے اور نماز کے وافر حصے کو پانے والا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 188]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کو ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور دونوں کی سندیں ضعیف ہیں۔ [تخريج الاحياء425/7]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 636/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1864]

الحكم على الحديث:
ضعيف