🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


سچا مومن نہیں تو سچا کافر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 187
من لم يكن مومنا حقا فهو كافر حقا
”جو سچا مومن نہیں وہ سچا کافر (ضرور) ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 187]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 11] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 161/1] ، [كنز العمال 82/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں