الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بدعتی کو جھڑکنے سے ایمان کا حصول
حدیث نمبر: 190
من انتهر صاحب بدعة ملا الله قلبه امنا و ايمانا
”جو کسی بدعتی کو جھڑکتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے دل کو امن اور ایمان سے بھر دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 190]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام عجلونی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ ملا علی قاری رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [كشف الخفاء 235/2]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 278/4]
امام ہروی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 176]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع ہی قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 15] ، مزید دیکھئے: [الأحاديث والآثار التى تكلم عليها شيخ الاسلام ابن تيمية ص: 45]

الحكم على الحديث:
موضوع